پیر 7 اگست 2023 - 10:26
حدیث روز | کیوں دین میں سمجھ بوجھ پیدا کریں؟

حوزہ / امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں دین میں سمجھ بوجھ پیدا کرنے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مسند الامام الكاظم عليه السلام" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الإمامُ الكاظمُ عليه السلام:

تَفَـقَّـهُوا فى ديـنِ اللّهِ، فَإنَّ الْفِقْهَ مِفْتاحُ الْبَصيرَةِ وَتَمامُ الْعِبادَةِ

حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

دینِ خدا میں سمجھ بوجھ پیدا کرو کیونکہ بے شک دین شناسی اور دین میں سمجھ بوجھ پیدا کرنا بصیرت اور کمالِ عبادت کی کنجی ہے۔

مسند الامام الكاظم عليه السلام، ج ۳ ص ۲۴۹

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha